زیارت النبیؐ بحالت بیداری- مکمّل کتاب

گذر گیا اب وہ دور ساقی، کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے بنے گا سارا جہاں میخانہ، ہر کوئی بادہ خوار ہوگا

ہمیں پاکستان بچانا ہے جمہوریت نہیں

پاکستان کے مسائل کا واحد حل اسے خلافت راشدہ پاکستان بنانے میں ہے. جمہوریت الله کی بادشاہت کے خلاف اعلان جنگ ہے ، ہمیں پھر سلہوددین ایوبیؒ کی ضرورت ہے جو اجتہاد اور جہاد دونوں ہی کے فنون کا ماہر اور کردار کا غازی ہو

ہمیں سلاھددین ایوبیؒ ہی چاہییں

پاکستان پر اب وہ ہی حکومت کرے گا جو الله کا ولی اور درویش بھی ہو اور مجاہد بھی، جو مجد٘د بھی ہو اور سپہ سالار بھی، جو مسکینوں کی داد رسی کرنے والا اور ظالموں کی گردن اڑانے ولا ہو، الله کے علاوہ کسی سے نہ ڈرے، دین و دنیا دونوں کے علوم میں مہارت رکھے، بلند کردار اور اور سخن دلنواز ہو، عاشق رسولؐ اور الله کی تلوار ہو

دریاۓ سندھ سے دریاۓ آمو تک

جناب زائد حمد کی افغان جہاد کی یادداشتوں پر مبنی اچھوتی کتاب پر ایک مختصر اور جامع تجزی

ادب رسولؐ اور عشق رسولؐ

ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں

رسولؐ الله کے چند نام مبارک جنھیں شاید آپ نے پہلے نہ سنا ہو

ان ناموں کے جان لینے ک بعد قران پاک کے مفہوم و معانی کا بہر بیکراں کھل کر سامنے آجاتا ہے

آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کی پاکستان کے بارے میں بشارت اور سنہرا دور

پاکستان کے خلاف جو بھی کام کرے گا اپنے خاندان سمیت تباہ کر دیا جاۓ گا

Showing posts with label ڈرامے. Show all posts
Showing posts with label ڈرامے. Show all posts

Monday, August 13, 2012

ڈرامہ 'داستان'

ہر مسلمان پاکستانی کے لئے وہ سبق جو ہماری ہر نسل کو ازبر ہونا نہ چاہیے

" آج بھی سرگودھا کے شہر میں ایک بوڑھی امّاں رہتی ہے، وہ امّاں جب رات کو سو کے اٹھتی ہیں تو اسکا تکیہ گیلا ہوتا ہے ... پوچھنے والوں نے پوچھا اے امّاں یہ کیا ماجرہ ہے  ، تو جب صبح اٹھتی ہے  تو تیرا تکیہ کیوں تر ہوتا ہے ، کیا تو ساری رات روتی رہتی ہے ؟ امّاں نے کہا ، ہاں یہ تکیہ میرے آنسوں سے گیلا رہتا ہے ... اے امّاں ایسا کیا معاملہ ہے جو تیرے آنسو نہیں تھمتے... امّاں کہنے لگی ، لوگو تم نے پاکستان بنتے نہیں دیکھا، مگر میں نے اس عرض پاک کو بنتے اپنی ان گناہگار آنکھوں سے دیکھا ہے ... میں روتی ہوں کے میری سکینہ میری مریم جو "پاکستان کی تعمیر کے دوران وہیں رہ گی تھیں ، وہ میری سکینہ آج بھی سکھوں کے گھر میں برتن صاف کرتی ہو گی ، وہ میری مریم آج بھی ہماری راہیں تکتی ہو گی ، کوئی آیے گا اور ہمیں اس سر زمین پر لے جاۓ گا جس کے لئے ہم نے یہ قربانی دی ہے"

Thursday, August 9, 2012

Tuesday, August 7, 2012

تاریخی ڈرامہ 'آخری چٹان'

Monday, May 21, 2012

1 دُرّ شہوار


Sunday, May 13, 2012

ڈرامہ گھنٹی


Thursday, May 3, 2012

Tuesday, May 1, 2012

Monday, April 30, 2012

نور الدین زنگی


Saturday, March 24, 2012

شاہین

نسیم حجازی کے ناول سے ماخوذ تاریخی کھیل شاہین


Wednesday, March 21, 2012

آخری چٹان

نسیم حجازی کے ناول سے ماخوذ ایک تاریخی کھیل

Sunday, March 18, 2012

آنگن ٹیڑھا


Wednesday, March 14, 2012

مرات العروس

  ڈپٹی نظیر احمد کا  مرات العروس

مرزا آنڈ سنز

انور مقصود کا مزاحیہ ڈرامہ مرزا آنڈ سنز


من چلے کا سودا

مکمّل ڈرامہ

Saturday, March 10, 2012

داستان

خون جگر سے لکھی ایک سچی کہانی، ہماری پیچھے رہ جانی والی بہنوں کی جو آج بھی اپنے پاکستانی بھائیوں کے راہ تکتی ہیں

مکمّل ڈرامہ