Friday, May 25, 2012

کچھ مستقبل کی خبر

ایک  'امام'  نے آنا ہے اور وہ قوم کو فلاح دے گا

واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ
"آپ سے زیادہ مرتبے اور زیادہ جاننے والے انسان مطمئن بیٹھے ہوں تو آپ کو فکر مند ہونے کی  ضرورت ہی کوئی نہیں ہے. جہاں جاننے والے ہوں وہاں نہ جاننے والوں کا پریشان ہونا ناجائز ہے."

0 comments:

Post a Comment

Leave a comment