ان تمام مسلمان معیشت دانوں کے لیے جو دنیا میں اک نیا معاشرتی، سیاسی اور معاشی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے لازم ہے کہ پہلے اس موجودہ سودی بنکاری نظام کی اصل کو جان لیں کہ یہ کس طرح معاشرے کے اندر دوڑنے والے خون - یعنی پیسے کے چلن کو قابو کرتا ہے
0 comments:
Post a Comment
Leave a comment