Thursday, July 12, 2012

پاکستان کی عظمت ان کے قیام سے وابستہ ہے

الله کا بھیجا ہوا وہ نیک بندہ پاکستان میں قیام کرے گا



اقبال دیوان کی کتاب 'وو ورق تھا دل کی کتاب کا ' سے ایک اقتباس

(2)
پاکستان اور مدینہ طیّبہ میں مماثلت


(3)



(4)

پاکستان – پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ.....وہ پاک لوگ کون ہیں جن کے لئے یہ پاکستان بنایا گیا. بنا نہیں بنایا گیا.


Excerpt from event of ' کٹیا والا بابا ' mentioned by Mumtaz Mufti in Book Alakh Nagri.

ممتاز مفتی صاحب لکھتے ہیں کہ
 ساری اہمیت اللہ کے دین کی ہے. اللہ کا بھیجا ہوا وہ بندہ جس کے وجود سے دنیا منور ہو گی، پاکستان میں آئے گا. ان کا قیام پاکستان میں ہو گا.



احمد رفیق اختر صاحب کی کتاب سے اقتباس


***

0 comments:

Post a Comment

Leave a comment