Sunday, July 15, 2012

پاکستان، حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ الله علیہ کی روح مبارک کا مقصود ہے


حضرت پیر جماعت علی شاہ
(1841-1951)  


(1)
کتاب مہر منیر سے



(2)

حضرت پیر جماعت علی شاہ رحمتہ الله علیہ فرماتے تھے کہ میری نظر میں قائداعظم ولی الله ہیں اور پاکستان بننے کی منظوری بارگاہ رب العزت سے ہوئی ہے.
 




(3)


Download Book PDF  here

حضرت مولانا سید حبیب الله شاہ قدس سرہ العزیز فرمایا کرتے تھے کہ پاکستان، امام ربانی مجدد الف ثانی رحمتہ الله علیہ کی روح مبارک کا مقصود ہے.

ذکر سعید صفحہ  144, 150



(4) 
Imam-e-Rabbani Mujaddid Alif Sani Shaikh Ahmad Sirhindi (r.a.) (1564-1624) was famous Sufi Master and Wali Allah who was equally respected by all schools of thought in Indo-Pak. Most famous of his works are a collection of 536 letters, called 'Maktoobat Imam-e-Rabbani' which he wrote to Mughal rulers, his contemporaries and disciples.

Some selections from his Maktoobat are below:

مکمّل کتاب
  PDF یہاں
حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی رحمتہ الله علیہ فرماتے ہیں کہ امام مہدی علیہ السلام ولایت کی اکملیت (تکمیل) کے لئے مقرر ہیں.


ذکر سعید صفحہ  72

0 comments:

Post a Comment

Leave a comment