Tuesday, July 31, 2012

میں پاکستان جاؤں گی!

اس پاکستان کی قدر کیجیے، لاکھوں ماؤں باتیں بہنوں نے اپنی عزتیں اس کے لئے قربان کیں ہیں ، لاکھوں بھائی اس کو بنانے نکلے اور گھر واپس نہیں آے، ہم کیسے اپنے زندہ ہوتے اسے برباد ہوتے دیکھ سکتے ہیں. ہم نے اس کی حفاظت کرنی ہے، ہماری صفوں میں غدّار ہیں تو کیا ابھی ہم سلامت ہیں، ابھی ہم سلامت ہیں


0 comments:

Post a Comment

Leave a comment